BZU Main Gate
Admissions Open - Fall 2026 with Scholarships and Fee Waiver Opportunities (new)
Admissions Spring, 2026 - Merit Lists

Latest News & Events - Sat, 28 Sep 2024 05:26:42 +0500

Trials on Sports Seat

Views: 581

بہاُالدین زکریا یونیورسٹی میں سپورٹس سیٹ پر داخلوں کے لیے ٹرائلز 30 ستمبر سے تیں اکتوبر تک ہوں گے۔
30 ستمبر بروز سوموار جناح آڈیٹوریم میں کاغذات اور سرٹیفیکٹ کی پڑتال کی جائے گی
1 اکتوبر بروز منگل کو خواتین جبکہ 2-3 اکتوبر کو مردانہ ٹرائلز ہوں گے۔
تمام امیدوان کو 30 ستمبر کو صبح 10بجے جناح آڈیٹوریم پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔