Admission Schedules - Tue, 29 Jul 2025 14:40:28 +0500
Views: 6254
فیکلٹی ویٹرنری سائنسز بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے لائیو اسٹاک اسسٹنٹ ڈپلومہ (ایل اے ڈی) میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے- اور فارم جمع کروانے کی اخری تاریخ 15 اگست 2025 ہے-
یہ پروگرام اُن طلبہ کے لیے بہترین موقع ہے جو مویشی پالنے، حیواناتی صحت، اور ویٹرنری فیلڈ میں پیشہ ورانہ کیریئر کے
خواہشمند ہیں۔
فارم پر کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
https://forms.gle/UYqPznSVRg1sc1A2A
مزید معلومات و رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔ 061-9330231