LLB (3-Years) Part-II and Part-III, 1st Annual, 2021 and 2022 Admission Form

Results & Date Sheets - Thu, 14 Mar 2024 11:48:11 +0500

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے زیرانتظام تعلیمی سیشن 2015-18 ایل ایل بی تین سالہ پروگرام حصہ دوئم و سوئم باالترتیب پہلا سالانہ امتحان 2021 اور 2022 کے لیے داخلہ فارم و فیس دفتر ناظم امتحانات میں وصول کرنے کی آخری تاریخ سنگل فیس کے ساتھ 28-3-24 اور فیس 8000/- روپے ہے. دوگنا فیس کے ساتھ آخری تاریخ 8-4-24 اور فیس 16000/- روپے ہے. تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم ارسال کرنے کی آخری تاریخ امتحان شروع ہونے سے ایک ہفتہ قبل تک ہے اور فیس 24000/- ہے.مزید معلومات کے لیے دفتر کنٹرو لر امتحانات بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان سے رابطہ قائم کیاجاسکتا ہے.

Developed & Maintained by IT Center, Bahauddin Zakariya University, Multan (itcenter@bzu.edu.pk). Disclaimer: Data on this website is only for information and can not be used for any legal purpose.